18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت3 نومبر
2019ءبروز اتوار کو اسلام آباد میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کرکٹر
عبدالقیوم سمیت دیگر اسپورٹس سے وابستہ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اسلام آباد ریجن
کے ذمہ دار نے ”میلاد منانے کی برکتوں “پرسنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں
میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل
آباد ریجن ذمہ دار)