ڈھاکہ: 17 جون 2025ء کو  بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت منعقدہ اصلاح اعمال کورس کے دوران رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ مولانا حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بھائیوں کے درمیان سنتوں بھرا بیان کیا۔

اس موقع پر رکنِ شوریٰ مولانا حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے مسلمانوں کو فرض علوم کو حسب حال سیکھنے اور ان پر عمل پیرا ہو کر فرائض کی ادائیگی کی توفیق حاصل کرنے کی ترغیب دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:مولانا محمد عابد عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)