19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس وقف مبلغ کے زیر اہتمام 12
نومبر 2020ء کو پنجاب کے علاقے بدوکے میں ایصالِ ثواب کے
لئے قل شریف کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام، تاجران، مقامیS.H.Oاور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔
نگران کابینہ ڈسکہ حاجی عثمان طاہر عطاری نے ”فکر آخرت “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیااور شرکا کو نماز کی پابندی کرنےاور درود پاک کی کثرت کرنے کی ترغیب دلائی۔