22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایران کی ملک ذمہ دار اسلامی بہن نے 19 ستمبر 2020ء كو سید آباد کی ذیلی ذمہ دار
کے ہمراہ اسلامی بہنوں کے مدنی مشورے لئے اور مرادآباد میں اجتماع شروع کرنے کا ہدف ديا
اور ان کو اجتماع کے مدنی پھول بھی سمجھائے۔