16اکتوبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ارم ماڈل اسکول مانگاٹاؤن رائیونڈ میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیاجس میں ٹیچرز، اسٹوڈنٹس اور دیگر پروفیشنلز حضرات نے شرکت کی۔

اجتماع میلاد میں نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو سنتِ رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔