پچھلے دنوں کورنگی کراچی کے رہائشی محمد طاہر عطاری(ذمہ دار علاقائی مشاورت،مجلس مدنی انعامات) کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا تھا۔18اکتوبر2019ء کو رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نےمرحوم کے گھر جاکر ان کے بھائی شاہد عطاری اور بیٹوں سے تعزیت کی اورمرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ودعا فرمائی۔(رپورٹ،محمد ریاض عطاری، کراچی)