27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ انٹرنیشنل ٹریول ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 15 مارچ 2021ء
کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 2دن پر مشتمل مدنی مشورہ ہوا جس میں انٹرنیشنل
ٹریول ڈیپارٹمنٹ کے ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن شوریٰ حاجی محمد علی عطاری اور نگران شعبہ
انٹرنیشنل ٹریول سید احسن عطاری نے جدول، کارکردگی دیگر امور پر گفتگو کیں۔
مدنی مشورے یہ پایا کہ ہر تین ماہ بعد عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی ”مدنی مقصدکورس“ کروایا جائیگا۔