25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام9 جنوری 2022ء کو انڈس شادی ہال کنری روڈ، عمر کوٹ سندھ میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت
کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے ”خطرناک زلزلہ آنے والا ہے (سورۃ
الزلزال)“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو دل میں خوفِ خدا پیدا کرنے کی ترغیب
دلائی۔