23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا انڈونیشیا
ریجن نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
Fri, 8 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا نئی مقرر ہونےوالی انڈونیشیا ریجن نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔ اس مدنی
مشورے میں ملائیشیا کی ملک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔
مدنی مشورے میں ملائیشیا کے جملہ دینی کاموں کے
بارے میں مختصر شیڈول بنانے کی کوشش کی گئی ، تقرریوں کے اہداف دیئے گئے اور توجہ
دے کر کس طرح کام کو بڑھانا ہےا س پر مدنی پھول دیئے گئے ۔