13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Sunday, May 11, 2025
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 25 جون 2020ء کو انڈونیشیاء
میں ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے سنتوں
بھرے اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔