20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 جون 2020ء کو
انڈونیشیاء میں ایک اسلامی بھائی کے والد صاحب کے لئے ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس
میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نعمت اللہ عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی غلام یٰسین عطاری مدنی بھی
موجود تھے۔