21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں انڈونیشیا ریجن
کے ملک انڈونیشیا میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 15
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت ا سلامی نے’’ نور والا چہرہ ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔