17 صفر المظفر, 1448 ہجری
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا فالواپ لینے اور
اُن میں مزید بہتری لانے کے لیےاسٹیٹ سطح نگران اسلامی بہنوں کا ایک اہم مدنی
مشورہ منعقد کیا گیا جس میں درج ذیل امور پر تبادلہ خیال ہوا:
٭اسٹیٹ سطح پر دینی کاموں کی اپڈیٹ٭اسٹیٹ نگران
اسلامی بہنوں کا شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں سے براہِ راست دینی کاموں میں
درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے حکمت عملی٭فیضان مدینہ میں لگائے جانے والے سولر
سسٹم کی اپڈیٹ ٭ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے اسٹوڈنٹ گروپ میں سیشنز کا انعقاد٭درس
قرآن کے سیشنز کا انعقاد٭17 جولائی 2026ء کو ہونے والے بیان کا فالو اپ٭اسلامی
بہنوں کی نئی تقرری اور ریکارڈ پیپرز کا انتظام٭اجتماع ذکر شہادت کا فالو اپ اور
اس کی اپڈیٹ٭ونٹر کیمپ کے ارینجمنٹ٭ہفتہ وار رسالہ کارکردگی میں اضافہ کرنا۔
Dawateislami