18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
امامت کورس کے شرکا کو رکن شوریٰ کے مدنی پھول
5 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 19 جولائی 2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں امامت کورس کرنے والے اسلامی بھائیوں کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں رکن شوریٰ سید لقمان عطاری نے کورس کے طلبائے کرام کی مدنی تربیت فرمائی ۔رکن شوریٰ نے شرکائے کورس کو امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی مبارک زندگی کے واقعات سنائے اور انہیں زیادہ سے زیادہ مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔