18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ کراچی میں 5 ماہ کے امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے جس کے اب تک 2 ماہ
مکمل ہوچکے ہیں ۔ دوسرے ماہ کے اختتام پر رکنِ شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری
مدنی نے شرکائے امامت کورس کے درمیان سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت
کی۔علاوہ ازیں رکنِ شوریٰ نے دوسرے ماہ کے
امتحان میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ میں تحائف بھی تقسیم کئے ۔(رپورٹ ،رکنِ مجلس امامت کورس محمد فیضان عطاری کراچی )