8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس امامت کورس کے تحت مدنی کام
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی
مجلس امامت کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں
امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے ۔ امامت کورس کرنے والے عاشقانِ رسول نے دورانِ مدنی
کورس 12مدنی کاموں سے ایک مدنی کام چوک درس اور مدنی دورہ کرنے کی سعادت حاصل کی
اور لوگوں کے پاس جا جاکر نیکی کی دعوت اور دعوتِ
اسلامی کے مدنی مقاصد بیان کئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	