18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
امامت کورس کا سلسلہ جاری
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں امامت
کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں کثیر عاشقانِ رسول شرکت کر رہے ہیں ۔15 جولائی 2019ء
کو رکنِ شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری نے امامت کورس میں شریک عاشقانِ رسول کے
درمیان مدنی حلقہ لگایا اور شرکا کی مدنی تربیت کی اور امامت
کورس کی اہمیت کو اُجاگرکرتے ہوئے شرکا کو یہ ذہن دیا کہ آپ دیگر اسلامی بھائیوں
کو بھی اس کورس میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائیں۔