رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمدشاہد عطاری مدنی اور نگران مجلس رابطہ بالعلماء محمد افضل عطاری مدنی نے 8مارچ2020ء بروز اتوار عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں   مجلس رابطہ بالعلماء کراچی ریجن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں ماہ شعبان المعظّم میں ہونے والے علمِ توقیت کورس کے حوالے اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول اور اہداف عطا فرمائے۔