دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ پیرمحل اطراف 662/4 پنجاب میں 12اکتوبر2019ء بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء ایک مقام پر اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ کابینہ مجلس تحفظ اوراق مقدسہ اور خادمینِ اوراق مقدسہ سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی اور امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مدنی حکمت بھرے نکات سے فیض پایا۔ (رپورٹ،محمد عدنان عطاری،رکن ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)