17 نومبر بروز اتوار 2019ء کو پنجاب کے علاقے شاہ صدر پور  ڈویژن میں دعوتِ اسلامی کےزیرِ اہتمام محفلِ نعت منعقد کی گئی جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اجتماع میں حلقہ نگران نے محبت مصطفےﷺ کے متعلق نکات بیان کئےاور اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مسجد درس میں شرکت کرنےاور ٹیلی تھون میں تعاون کے حوالے سے ذہن دیا۔ ( رپورٹ:عامر عطاری ڈویژن نگران)