18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بھینس کالونی نمبر 10 میں ایک شخصیت کے گھر پراجتماعی مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترکیب
Thu, 20 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت
گزشتہ دنوں بھینس کالونی نمبر 10 میں ایک
شخصیت کے گھر پر اجتماعی مدنی مذاکرہ
دیکھنے کی ترکیب بنی جس میں ریجن ذمہ دار اور دیگر ذمہ داران سمیت گوشت کا کام کرنے والے افراد نے شرکت کی۔مدنی
مذاکرے کے اختتام پر شرکا کو ہر ہفتہ اسی مقام پر جمع ہوکر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی
دعوت پیش کی گئی جس پرشرکا نے خود اور دو ،دو اسلامی بھائیوں کو بھی ساتھ لانے کی نیت کا
اظہار کیا۔(رپورٹ:شہزاد احمد عطاری،
مجلس تاجران برائے گوشت کراچی ریجن)