22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی
قربانی کا اہتمام کیا جارہا ہے
Tue, 7 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہونے جارہاہے۔ یہ
اجتماعی قربانی شرعی اصولوں کے عین مطابق کی جائیگی۔
عاشقان رسول سے درخواست کی جاتی ہے کہ دعوت
اسلامی کے اجتماعی قربانی میں حصہ لیں اور ہر نیک و جائز میں خرچ کرنے کے لئے اپنی
قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو دیں۔
مکمل
گائے: 84000
گائےفی
حصہ: 12000
بکرا: 17500
اجتماعی قربانی میں حصہ
لینے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے آن لائن فارم کو پرُ کریں:
https://www.dawateislami.net/onlinequrbani/