رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری کے والدِ مرحوم حاجی گنگ کے سوئم کے سلسلےمیں آج مؤرخہ  2اکتوبر 2019ء بروز بدھ بعد نمازِ عشاء جامع مسجد میمن پہاڑی والی جیل چورنگی کراچی میں محفلِ پاک کا انعقاد کیا جائے گا ۔ بعدنمازِ عشاء قرآن خوانی اور 9:00بجے محفلِ نعت کا سلسلہ ہوگا۔9:30بجے شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد قاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ تمام عاشقانِ رسول سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس محفلِ پاک میں شرکت فرماکر ڈھیروں ثواب حاصل کریں۔

یاد رہے! جامع مسجد میمن پہاڑی والی میں عشا ء کی نماز 8:00 بجے ادا کی جاتی ہے۔