18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت کراچی میں یکم مارچ
2020 بروز اتوار کو ریجن ذمہ دار محمد اسلم عطاری کے ساتھ(1) جنرل سیکرٹری سندھ
اولمپکس ایسوسی ایشن احمد علی(2)سیکرٹری جنرل ایم اے ایس ریسلنگ ناصر
عطاری(3)سیکرٹری جنرل اے آر ایم ایس کاشف محمود فاروقی(4)اسپورٹس جرنلسٹ قمر خان
عطاری نے اجتماع خواجہ غریب نواز اور مدنی مذاکرہ میں شرکت کی۔(رپوٹر:
محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)