22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے
کراچی پولیس ہیڈ آفس میں ایڈیشنل I.G
غلام میمن سے ملاقات کی۔
ذمہ داران نے انہیں ماہ ربیع الاول 1442ھ میں
دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے پروگرام کے بارے میں معلومات فراہم کی اور انتظامی
امور پر تبادلہ خیال کیا۔