دعوتِ اسلامی کے تحت  8 دسمبر بروز اتوار2019 ء کوحافظ آباد میں محمد منظور الحق عطاری(ڈویژن نگران حافظ آباد شرقی) کے والد محترم کے چالیسویں کے سلسلے میں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں نگران کابینہ، اراکین کابینہ اور دیگر عاشقانِ رسول ﷺنے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر نگران زون /نگران پاکستان شعبہ تعلیم نے سنتوں بھرا بیان فرمایاجس میں انہوں نے ایصالِ ثواب اجتماعات میں آنے کا مقصدکے متعلق نکات واضح کرتے ہوئے فکرِ آخرت کا درس دیا اور نیکیاں کرنے کی ترغیب دلائی۔اجتماع کے اختتام پرمرحوم کے ایصال ثواب کے لئے اہلِ خانہ نے ٹیلی تھون کے لئے 35 ہزار روپے جمع کروائے۔(محمد دانش عطاری، حافظ آباد کابینہ کارگردگی ذمہ دار)