19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدر آباد ریجن میں زون اور کابینہ سطح کے قافلہ ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
Fri, 16 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبے
مدنی قافلہ کے زیر اہتمام 10 اپریل 2021ء کو حیدر آباد ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں حیدر آباد ریجن کے زون اور کابینہ سطح کے قافلہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن شوریٰ حاجی فاروق
جیلانی عطاری اور نگران شعبہ مدنی قافلہ حاجی مشکور عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور
ماہِ رمضان میں روزہ رکھواؤ تحریک کو جاری رکھنے اور زیادہ سے زیادہ عطیات جمع
کرنے کی ترغیب دلائی۔