8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جانشین امیر اہلسنت کی فیضان مدینہ حیدر آباد میں عاشقان
رسول سے ملاقات
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 15 Jun , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							جانشین
امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ
ظِلُّہُ العالی   اپنے تبلیغی دورے پر حیدر آباد میں
موجود ہیں۔ 
دوران
دورہ 14 جون 2022ءبروز منگل عاشقان رسول
نے حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی  مُدَّ ظِلُّہُ العالی  سے مدنی مرکز
فیضان مدینہ حیدر آباد آفنڈی ٹاؤن میں ملاقات کرتے ہوئے دعاؤں کی درخواست کی نیز
جانشین امیر اہلسنت نے اسلامی بھائیوں کو ملاقات سے قبل نیکی کی دعوت بھی پیش کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
									    .jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	