8 رجب المرجب, 1446 ہجری
25نومبر 2020ء کو جانشین امیر اہل سنت حاجی
مولانا عبید رضا عطاری مدنی نے حیدر آباد یونیک موٹر بائیک کمپنی کے مالک حاجی
زبیر گھانگھرا کی رہائش گاہ جاکر ان کے والد
حاجی عبد الکریم کے انتقال پر تعزیت کی۔ جانشین امیر اہل سنت نے انہیں صبر کی
تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائیں کیں۔