دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام    ممبئ ریجن حیدرآباد زون دکن کے نامپلی کابینہ ،قادری ڈویژن میں تربیتی اجتماع کاانعقادہوا جس میں41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ اسلامی بہن نےاجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میّت کی فضیلت بتاتے ہوئے غسل دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا نیز کفن دفن کی معلومات حاصل کرنے کے لئے کتاب تجہیزو تکفین پڑھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔