دعوتِ اسلامی کی  مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت مجلس کےاسلامی بھائی مقدس اوراق کو جمع کرکے محفوظ مقام پرٹھنڈا کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں 12 دسمبر بروز جمعرات2019 ء کوحیدرآباد میں قائم قراٰن اسٹور کے محافظ اسلامی بھائی نےمقدس اوراق کو ٹرک پر لوڈ کروا کے ٹھنڈا کرنے کے لئے روانہ کردیا۔(محمد سہیل عطاری، رکن زون حیدرآباد مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)