19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد میں تقسیمِ رسائل
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
تقسیمِ رسائل کے تحت ذمّہ داران نے حیدرآباد کے مشہور شاہی بازار کا دورہ کیا اور مختلف دکانداروں اور تاجر اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی۔ذمّہ
دار اسلامی بھائی نے ان کو دعوتِ اسلامی
کی مجلس تقسیمِ رسائل اور دیگر مدنی کاموں کاتعارف پیش کرتے ہوئے دکانداروں اور
تاجر وں کو امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے رسائل تقسیم کئےاور رسائل باکس بھی لگائے۔