پچھلے دنوں عرس اعلیٰ حضرت و استقبال ربیع الاول  کے سلسلے میں تکونی مسجد ہیرہ آباد ڈویژن تلک چاڑی حیدرآباد کابینہ حیدرآباد زون میں محفل نعت کا انعقادکیا گیا جس میں مبلغ محمد احمد عطاری نے اعلیٰ حضرت کی سیرت پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔

محفلِ نعت میں نگران ڈویژن مشاورت سمیت عاشقان رسول کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ (رپورٹ: سہیل رضا عطاری)