19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد لطیف آباد نمبر 4 میں قائم جامعۃالمدینہ
کے طلبائے کرام کے درمیان مدنی حلقہ
Mon, 20 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
گزشتہ دنوں نگران مجلس انجم رضا عطاری نے
حیدرآباد لطیف آباد نمبر 4 میں قائم جامعۃالمدینہ کے طلبائے کرام کے درمیان مدنی
حلقہ لگایا جس میں انہیں استقامت اور محنت
سے درس نظامی کرنے کا ذہن دیتے ہوئے مدنی کام کرنے اور مدنی چینل کی تشہیر کے لئے
کوششیں کرنے کا ذہن دیا جس پر طلبہ نے مدنی کام کرنے اور مدنی چینل کی دعوت کو عام کرنے کی نیت کی ۔(رپورٹ:احمد رضا عطاری مدنی، مجلس مدنی چینل عام کریں ریجن ذمہ دار
حیدرآباد)