20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر حیدرآباد ڈویژن ڈسٹرکٹ مٹیاری
میں گزشتہ دنوں شعبہ کفن دفن دعوتِ اسلامی کے تحت
مدنی مشورے کا اہتمام کیا گیا جس میں شعبے کے ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔
ڈویژن ذمہ دار شفقت عطاری نے شعبے کے تحت کام
کرنے والے اسلامی بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے احسن انداز میں کام کرنے
کے حوالے سے اُن کی ذہن سازی کی اور
ذمہ داران کی تقرری کی۔
اس کے علاوہ ذمہ دارنے شرکا کو دعوتِ اسلامی کے 12
دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)