22 فروری 2022  ء بروز منگل شعبہ کفن دفن کے تحت حیدرآباد میٹرو پولیٹن کے ڈویژن تلک چاڑی میں اجتماع منعقد ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے طلباء کرام و اساتذہ کرام نے شرکت کی ۔

ذمہ دار شعبہ کفن دفن شفقت عطاری مدنی نے ’’ایصالِ ثواب ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور نمازِ جنازہ کے مسائل بتاتے ہوئے نماز جنازہ کا عملی طریقہ بھی سکھایا۔(رپورٹ:اعزاز عطاری مدنی شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)