بلوچستان کے شہر حب میں 27 حون 2020 بروز ہفتہ کو فیضان مدینہ مگسی کالونی میں حب کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا  ۔اس مدنی مشورے میں گوادر زون کے نگران حاجی محمد امتیاز عطاری نے تربیت فرمائی۔ نگران پاک نے 12 مدنی کام کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی ذہن دیا اور ہفتہ وار اجتماع ،مدنی مزاکراہ ،مدنی دورہ اورمدرسۃ المدینہ بالغان کی تعداد بڑھانے کے اہداف دیئے۔ اس مدنی مشورے میں حب کابینہ کے نگران عبدالرزاق عطاری، اراکین کابینہ، اور ڈویژن ذمہ داراوں نے شرکت کی۔(رپورٹ: محمد جہاں زیب عطاری مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ گوادر زون)