9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 جولائی 2020ءکو امریکہ کے شہر Houston
اور Dallas میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”صحابیات اور پردہ“ کے موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے۔ مبلغات
نے اجتماع شریک اسلامی بہنوں کو پردے کی
اہمیت اور فضائل، بے پردگی کی وعیدیں اور عذابات بتاتے ہوئے صحابیات کے پردے کے
حوالے سے مدنی پھول پیش کئے اور اسلامی
بہنوں کو پردہ کرنے کا ذہن دیا۔