19 اگست 2020ء کودعوت اسلامی کے زیر اہتمام شیخوپورہ کے نگرانِ کابینہ محمد خرم عطاری نے ڈویژن ہاؤسنگ کالونی میں چار علاقوں ( ہاؤسنگ کالونی، جوئیانوالہ موڑ، جاوید نگر، خانپور) کا دورہ کیا۔ دوران دورہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ کیا جس میں 12 مدنی کام، ہفتہ وار رسالہ کی مطالعہ کارکردگی بڑھانے اور شجر کاری مہم کو تیز کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ نگران کابینہ نے شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور نمایاں کارکردگی کے حامل ذمہ داران کی حوصلہ بھی افزائی کی۔ (رپورٹ: محمد ساجد عطاری، مجلس کارکردگی شیخوپورہ)