دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہانگ کانگ کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رمضان کے مدنی پھولوں پر کلام ہوا نیز سالانہ ڈونیشن کے اہداف دیئے ،مقامی اور دوسرے ملکوں سمیت بریج کمیونٹی میں دینی کام کرنے کے اہداف دئیے۔