8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی
بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  ہالینڈ
میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس  میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
غسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم
کیں ۔ اس موقع پر   تین اسلامی
بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی  پیش کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	