23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 26 اپریل 2020 کو یورپین
یونین ریجن کے ملک ہالینڈ کی ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں
یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات کے لئے منسلک اسلامی بہنوں سے رابطےکرنے
اور اس کام کے لئے کوششوں کو تیز کرنے کا ذہن دیا۔