19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 24دسمبر2019ء کو سرگودھا کی ایک ہاکی
اکیڈمی میں درس کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی عبد اللہ بابر
سمیت دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں نے
کتاب ”فیضانِ نماز“ سے درس دیا ۔ ریجن ذمّہ دار نے شرکا کوہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، ریجن ذمہ دار مجلس رابطہ
برائے اسپورٹس)