گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہجویری ریجن کی  نگران اسلامی بہن کا سری لنکا کی ڈویژن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں ہجویری ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور موجودہ حالات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے مدنی کام کرنے کا کیا انداز اختیار کیا جائے ؟اس سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔