22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام18 جون 2020ء
کو مدنی ریجن عرب شریف حجازی زون
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس
میں حجازی زون کی ذیلی تا زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ملک نگران اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اورجہاں جہاں ماہانہ اجتماع لاک ڈاوُن کی وجہ سے نہیں ہو رہے تھے وہاں ون ڈے سیشن شروع کروانے کی ترغیب دلائی نیزماہانہ ڈویژن
مدنی حلقہ اسکائپ یا کال کے ذریعے شروع کروانےکا ذہن دیا۔