20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 15 نومبر بروزجمعۃالمبارک 2019ء کو حیدر آباد تلک چاری
کے علاقےمیں محفلِ میلاد کا انعقاد کیا
گیا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کو مدنی تحریک کے مدنی کاموں شمولیت کا ذہن
دیا۔(رپورٹ:محمد
ذیشان عطاری ڈویژن مشاورت حیدرآباد ذمہ دار)