19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے وکلا ء دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہزارہ زون میں جدول کا سلسلہ ہوا جہاں وکلا ء میں مدنی حلقے کی صورت
میں نیکی کی دعوت دی گئی۔ مزید اس موقع پر شرکا کو فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور
وزٹ کی دعوت بھی پیش کی گئی۔آخر میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ بھی ہوا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے وکلا ہزارہ زون)