دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت8 جنوری2020ء بروز بدھ ہزارہ زون کی کابینہ ہری پور پنیاں چوک میں ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نےمختلف شخصیات سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات بالخصوص تحفظ اوراق مقدسہ کی خدمات سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے تعاون کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے باکسز اور پینٹ دینے کی نیت کی۔ (رپورٹ:محمد واثق عطاری، رکن زون ہزارہ)