دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت8 جنوری بروز بدھ ہری پور کابینہ پنیاں چوک ہزارہ زون میں رکن زون اور ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے قراٰن اسٹور کا وزٹ کیا۔ (رپورٹ:محمد واثق عطاری، رکن زون ہزارہ)