21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت یکم مارچ 2020ء کو جھنگ کی
جامع مسجد حیات النبی میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو
مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔